Sample Texts
Specialty:
Art
From:
English
When she moved into his tiny house in Stroud, and took charge of his four small children, Mother was thirty and still quite handsome. She had not, I suppose, met anyone like him before. This rather priggish young man, with his devout gentility, his airs and manners, his music and ambitions, his charm, bright talk, and undeniable good looks, overwhelmed her as soon as she saw him. So she fell in love with him immediately, and remained in love for ever.
To:
Urdu
جب وہ اسٹروڈ میں واقع اس کے چھوٹے سے گھر منتقل ہوئی اور اس کے چار ننھے بچوں کی ذمہ داری سنبھالی تو ماں کی عمر تیس برس تھی اور وہ ابھی بھی کافی خوبصورت تھی۔ میرے خیال میں اس سے پہلے اس کی کسی ایسے شخص سے ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ اس جوان مرد کی سنجیدہ نفاست کے ساتھ خودنمائی، اس کی وضع اور انداز و اطوار، موسیقی سے رغبت اور امنگیں، اس کا سحر، ذہانت سے بھرپور باتیں اور غیرمعمولی حد تک وجاہت نے ایک ہی نظر میں اسے گھائل کردیا۔ وہ فوراً ہی اس کے عشق میں گرفتار ہوگئی اور یہ محبت تاعمر قائم رہی۔